یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے عالمی دباؤ کی وجہ سے آج گھریلو ایکویٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے سبب سرمایہ کاروں کو 13.42 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
اس فروخت کی وجہ سے بی ایس ای کے 30 شیئروں والے حساس انڈیکس سینسیکس اور این ایس ای کے نفٹی میں 4.75 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ اس سے سرمایہ کاروں کو نقصان ہوا ہے۔
بی ایس ای کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کل 25566848.42 کروڑ روپے تھی، جو آج کی فروخت کے بعد 1342668.63 لاکھ کروڑ روپے کم ہو کر 24224179.79 کروڑ روپے رہ گئی۔ اس طرح سرمایہ کاروں کے 13.42 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے۔
مزید پڑھیں:
- Russia Attackes Ukraine: چالیس سے زائد یوکرینی فوجی اور تقریبا دس شہری ہلاک: یوکرینی صدر
- Petrol Price Hike Expected: پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جلد ختم ہوسکتی ہے
- Invest in Silver ETFs: کیا سلور ای ٹی ایف ایس میں سرمایہ کاری اچھا آپشن ہے؟
- Digital Gold Investment: کیا ڈیجیٹل گولڈ سرمایہ کاری ایک اچھا آپشن ہے؟ جانئیے ماہر کیا کہتے ہیں
- Better Investment Options in Stock Market: 'قرض لے کر اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا درست نہیں'
یو این آئی