ETV Bharat / business

Stock Market Today: اسٹاک مارکیٹ نے نئے سال کا پرتپاک خیرمقدم کیا - نئے سال کے پہلے کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

بی ایس ای میں شامل کمپنیوں میں سے 3698 میں کاروبار ہوا، جن میں سے 2687 سبز نشان میں اور 874 سرخ نشان میں رہیں، جب کہ 137 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

مم
مم
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 8:02 PM IST

اسٹاک مارکیٹ نے Stock Market Today سال 2022 کو خوش آمدید کہتے ہوئے آج سال کے پہلے کاروباری دن سرمایہ کاروں کو مالا مال کر دیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں 1.60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 929 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 59 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 59183.22 پوائنٹس پر Sensex Begins 2022 with 929-point Jump پہنچ گیا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 272.65 پوائنٹس چڑھ کر 17500 پوائنٹس کی سطح کو عبور کرکے 17625.70 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ بڑی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ چھوٹی اور درمیانی درجے کی کمپنیاں بھی دباؤ میں رہی جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 1.10 فیصد بڑھ کر 25013.30 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.19 فیصد بڑھ کر 29580.68 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بی ایس ای میں شامل گروپوں میں سے ہیلتھ کیئر 0.21 فیصد کی گراوٹ کو چھوڑ کر باقی تمام گروپز سبز نشان میں رہے۔ اس میں بینکنگ 2.55 فیصد، فنانس 2.38 فیصد اور میٹل 2.12 فیصد برتری رہی۔ بی ایس ای میں شامل کمپنیوں میں سے 3698 کا کاروبار ہوا جن میں سے 2687 سبز نشان میں اور 874 سرخ نشان میں تھیں جبکہ 137 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.