ETV Bharat / business

Reliance- Future Deal: فیوچر-ریلائنس ریٹیل، ہائی کورٹ این سی ایل ٹی کارروائی پر فیصلہ کرے گا، سپریم کورٹ - فیوچر ریلائنس ریٹیل معاملہ

چیف جسٹس این وی رمنا کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے متعلقہ فریقین - فیوچر گروپ اور ایمیزون کے دلائل سننے کے بعد اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنے کی اجازت دی۔SC Asks Future Retail to Move Delhi HC on NCLT Proceedings

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:43 AM IST

سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی ہائی کورٹ سے یہ طے کرنے کو کہا ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ فیوچر ریٹیل لمیٹڈ کی ریلائنس ریٹیل وینچرز لمٹیڈ کے ساتھ 27,513 کروڑ روپے کے لین دین کی منظوری سے متعلق نیشنل کمپنی لا ٹربیونل (این سی ایل ٹی) کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دی جانی چاہئے یا نہیں؟

Supreme Court Allows Future Retail Ltd To Approach Delhi High court

چیف جسٹس این وی رمنا کی قیادت والی تین رکنی بنچ نے متعلقہ فریقین - فیوچر گروپ اور ایمیزون کے دلائل سننے کے بعد اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنے کی اجازت دی۔

بنچ نےاس سلسلے میں اجازت کا حکم جاری کرتے ہوئے اس تنازعہ کی وجہ سے تقریباً 22,000 ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگنے کی دلیل پر غور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم فیوچر کو این سی ایل ٹی کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے سے متعلق دہلی ہائی کورٹ سے رابطہ کرکے ایک عرضی دائر کرنے کی اجازت دیتے ہیں اور سنگل بنچ سے حکم دینے کی درخواست کرتے ہیں۔"

مزید پڑھیں:فوربس ورلڈ بیسٹ ایمپلائر،2021 کی فہرست میں ریلائنس کو اولین مقام حاصل

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سینئر وکیل گوپال سبرامنیم ایمیزون گروپ کی طرف سے پیش ہوئے جبکہ سینئر وکیل ہریش سالوے اور مکل روہتگی فیوچر سمول کی طرف سے پیش ہوئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.