ETV Bharat / business

Saudi Arabia Budget: سعودی عرب کا 90 ارب ریال سرپلس بجٹ

سعودی عرب 2022 کے لیے کل محصولات کا تخمینہ 1045 ارب سعودی ریال رکھا ہے، جب کہ اخراجات کا تخمینہ 955 ارب سعودی ریال لگایا گیا ہے۔

Saudi Arabia expects 2022 budget surplus
سعودی عرب کا 90 ارب ریال سرپلس بجٹ
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 5:36 AM IST

خبروں کے مطابق سعودی عرب Saudi Arabia Budget کا نیا بجٹ آئندہ دو ہفتے کے درمیان متوقع ہے۔ کابینہ ہر برس کی طرح رواں برس بھی خصوصی اجلاس میں بجٹ کی منظوری دے گی۔ تاہم بجٹ کی منظوری سے قبل ہی سعودی بجٹ کی خبریں سرخیوں میں ہیں۔

خبروں کے مطابق سال 2022 کے بجٹ میں مجموعی اخراجات 955 ارب ریال کے ہوں گے۔ آمدنی کا تخمینہ 1045 ارب ریال تک متوقع ہے۔ اسی کے ساتھ سعودی عرب آئندہ برس کے لیے 90 ارب ریال سرپلس بجٹ کا تخمینہ لگایا ہے۔'

واضح رہے کہ سرپلس بجٹ اس بجٹ کو کہیں گے جس میں آمدنی اخراجات سے زیادہ ہوں۔ ایسے بجٹ کو سرپلس بجٹ کہاجاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.