ETV Bharat / business

سام سنگ کا چین میں مینو فیکچر بند کرنے کا فیصلہ - Samsung ends mobile phone production in China

جنوبی کوریا کی الیکٹرانک مصنوعات ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے چین میں اپنے کارخانے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 9:31 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:38 PM IST

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ چین میں موجود کارخانوں میں فون کی مینو فیکچرنگ سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سام سنگ چین کے علاوہ ویتنام اور بھارت میں اپنے مینوفکچر سرگرمیاں جاری رکھے گی۔ چین میں مینو فیکچر سرگرمیں بند رکھنے کی وجہ مہنگے مزدور اور سست معیشت بتائی جارہی ہے۔

مارکیٹ ریسرچ کے مطابق ، چینی مارکیٹ میں سام سنگ کی حصہ داری پہلی سہ ماہی میں 1 فیصد تک کم ہو گئی، جو سنہ 2013 کے وسط میں قریب 15 فیصد تھا۔ رپورٹ کے مطابق چین کی گھریلو کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز اور ریڈمی گروپ کے مقابلے سام سنگ کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے'۔

ریسرچ کے مطابق چینی عوام گھریلو کمپنی کی تیار کردہ سستے اسمارٹ فون خریدتے ہیں اور مہنگے اسمارٹ فون میں ایپل اور ہواوے فون کی خریداری کو ترجیح دیتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.