ETV Bharat / business

ڈالر کے مقابلے روپے 73 پیسے مضبوط - rupee surges against us dollar today

گزشتہ سیشن میں روپے 73.60 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔ آج کے کاروبار کے آغاز میں روپے ڈالر کے مقابلے 42 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.18 روپے کی سطح پر کھلا۔

Rupee surges against US dollar today, gains past 73 per USD mark

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 4:54 PM IST

عالمی سطح پر دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور پڑنے اور مقامی سطح پر شیئر بازار میں تیزی کی بدولت آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے 73 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ آٹھ مہینے کی بلند ترین سطح فی ڈالر 72.87 روپے پر آگیا۔

گزشتہ سیشن میں روپے 73.60 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔ آج کے کاروبار کے آغاز میں روپے ڈالر کے مقابلے 42 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.18 روپے کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ فی ڈالر 73.20 روپے کی کم ترین سطح تک پھسلا، لیکن اس کے بعد عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں میں اضافے کے دم پر روپے فی ڈالر 72.75 روپے کی بلند ترین سطح تک چڑھ گیا۔

کاروبار کے اختتام میں، یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 73 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 72.87 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.