ETV Bharat / business

رویپہ 13 پیسے کمزور

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 10:41 PM IST

بھارتی کرنسی لگاتار آٹھ دن کی تیزی کے ساتھ گزشتہ کاروباری روز دو پیسے اضافے کے ساتھ 72.92 روپے فی ڈالر ہوگئی۔ ان سات دنوں میں اس میں 36 پیسے کا اضافہ ہوا۔

Rupee settles 13 paise lower at 73.05 against US dollar

گھریلو شیئر بازار میں جاری گراوٹ کے دباؤ کے تحت انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کے روز امریکی ڈالر کے مقابلہ روپے 13 پیسے کی کمی سے 73.05 پر آگیا۔

بھارتی کرنسی لگاتار آٹھ دن کی تیزی کے ساتھ گزشتہ کاروباری روز دو پیسے اضافے کے ساتھ 72.92 روپے فی ڈالر ہوگئی۔ ان سات دنوں میں اس میں 36 پیسے کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ کی طرح آج بھی روپے شروع سے دباؤ میں رہا۔ یہ 21 پیسے کی کمی کے ساتھ 73.13 روپے فی ڈالر پر کھلا اور ٹوٹ کر 73.15 روپے فی ڈالر پر آگیا۔ بعد میں اس کی گراوٹ میں کچھی کمی آئی اور وہ بڑھ کر 73.04 ڈالر فی ڈالر ہوگیا۔ پچھلے کاروباری دن کے اختتام پر یہ ڈالر کے مقابلے میں 13 پیسے کی کمی سے 73.13 پر بند ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.