ETV Bharat / business

روپے 20 پیسے مضبوط

گزشتہ روز کاروبار کے دوران بھارتی کرنسی 14پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 73.66روپے فی ڈلر پر تھی۔

Rupee settles 21 paise higher at 73.45 against US dollar

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 7:26 PM IST

ممبئی: دنیا کے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر کے مضبوط رہنے اور گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ رہنے کے دباؤ میں آنے کے باوجود عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں آئی کمی سے طاقت پاکر انٹربینکنگ کرنسی مارکٹ میں روپے جمعہ کو 20 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.45روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروبار کے دوران بھارتی کرنسی 14پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 73.66روپے فی ڈلر پر تھی۔

خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنے سے ملک کا درآمد بل کم ہوتا ہے جس سے بھارتی کرنسی کومدد ملتی ہے۔

گھریلو شیئر بازار میں کمی کی وجہ سے شروعاتی کارو بارمیں روپے دو پیسے کمی کے ساتھ 73.47روپے فی ڈالر پر کھلا اور کاروبار کے دوران 73.55روپے فی ڈالر دن کی نچلی سطح اور 73.15روپے کی بلند ترین سطح کے درمیان رہا۔ آخر میں روپے گزشتہ روز کے مقابلہ میں 20پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.45روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.