ETV Bharat / business

ڈالر کے مقابلے روپے 21 پیسے کمزور

گزشتہ سیشن میں بھارتی کرنسی روپے 74.99 روپے فی ڈالر تھا۔

Rupee ends lower at 75.20 per dollar
Rupee ends lower at 75.20 per dollar
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:32 PM IST

ممبئی: عالمی سطح پر دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلہ ڈالر کی مضبوطی اور مقامی شیئر بازاروں میں زبردست فروخت کے دباؤ سے بین بینکاری کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کے روز روپے 21 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 75.20 روپے فی ڈالر پر آگیا۔

گزشتہ سیشن میں بھارتی کرنسی روپے 74.99 روپے فی ڈالر رہا تھا۔

آج صبح کے کاروبار میں روپے 17 پیسے کی کمی کے ساتھ 75.16 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ شروعاتی تجارت میں یہ بڑھ کر 75.12 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر آگیا، لیکن اس کے بعد دباؤ میں یہ 75.33 روپے فی ڈالر کی سطح تک پھسل گیا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 21 پیسے کی کمی سے 75.20 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.