ممبئی: دنیا کی اہم کرنسیز کے مقابلے ڈالر میں مضبوطی اور خام تیل میں تیزی ہونے سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپے آج سات پیسے کمزور ہو کر 73.35 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
بھارتی کرنسی دو دن میں 19 پیسے کمزور ہو چکی ہے۔ گذشتہ روز یہ 12 پیسے کمزور ہو کر 73.28 فی ڈالر پر تھی۔
روپے پر آج شروع سے ہی دباؤ رہا۔ یہ 13 پیسے کی گراوٹ میں 73.41 روپے فی ڈالر پر کھلا لیکن اس کے بعد کچھ مضبوط ہوا۔ گذشتہ روز اس کی اعلیٰ سطح 73.33 فی ڈالر تھی۔
پورے دن محدود دائرے میں کاروبار کرنے کے بعد بالآخر یہ گذشتہ روز کے مقابلے سات پیسے کمزور ہو کر 73.35 روپے فی ڈالر پر رہا۔
روپے کی قدر میں کمی