ETV Bharat / business

چھٹھ تہوار کے موقعے پر ناریل کی فروخت میں اضافہ

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:41 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں چھٹھ تہوار کے موقعے پر ناریل کی تجارت میں اضافے کا امکان ہے۔

چھٹھ تہوار کے موقعے پر ناریل کی فروخت میں اضافہ

اطلاعات کے مطابق شہر میں تقریباً دو کروڑ روپے کے فروخت ہونے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ' چھٹھ تہوار میں ناریل کا استعمال بہت زیادہ ہوتا اور پوجا میں اسکی اہمیت ہندو مذہبی عقیدے کے مطابق کافی زیادہ ہے۔'

چھٹھ کا تہوار گذشتہ رات نہانے کھانے سے شروع ہوگیا ہے، چار روزہ اس تہوار میں کئی رسمیں ادا کی جاتی ہیں، ہندو مذہبی عقیدے کے مطابق یہ بڑے آستھا کا تہوار ہے، اسے پوری سادگی، صاف ستھرائی اور پوری عقیدت و خلوص کے ساتھ منایاجاتا ہے۔

گھاٹوں پر پوجا کے لیے لے جائے جانے والے سازوسامان میں پھل کے ساتھ ناریل کابھی استعمال ہوتا ہے، ناریل کی کھپت بڑھ گئی ہے، گیا میں پانچ تھوک تاجر ہیں، جنہوں نے پچاس ٹرک ناریل فروخت کرنے کے لیے منگوایا ہے، ایک ٹرک میں پچیس ہزار سے زائد ناریل آتے ہیں، تھوک تاجر پندرہ روپے کی قیمت پر دکانداروں کوفروخت کررہے ہیں جبکہ مقامی دکاندار صارفین کو بیس سے پچیس روپے کی قیمت پر ایک ناریل فروخت کررہے ہیں۔

اوم پرکاش برنوال بتاتے ہیں کہ ہر روز چار سے پانچ ٹرک ناریل کی کھپت ہو رہی ہے۔ رواں برس اسکی تجارت اچھی ہے، حالانکہ جنوبی بھارت میں آئے سیلاب کی وجہ سے ناریل کی پیداوار متاثر ہونے کے باوجود اس پر اثر نہیں پڑیگا، انہوں نے پانچ سو گاڑی ناریل کے فروخت ہونے کی توقع ظاہر کی ہے'۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں چھٹھ تہوار میں ناریل قریب دوکروڈ روپئے کے فروخت ہونے امکانات ہیں ، چھٹھ تہوار میں ناریل کااستعمال ہوتا اور پوجا میں اسکی اہمیت ہندومذہبی عقیدے کے مطابق کافی بتائی جاتی ہےBody:چھٹھ کا تہوار آج رات نہانا کھانا سے شروع ہوگیا ہے ، چارروزہ اس تہوار میں کئی رسمیں اداکی جاتی ہیں ، ہندومذہبی عقیدے کے مطابق یہ سب سے بڑے آستھا کا تہوار ہے ، اس میں سادگی ، صاف ستھرائی اور پوری عقیدت وخلوص کے ساتھ اسے منایاجاتاہے ، گھاٹوں پرپوجاکے لئے لے جائے جانے والے سامانوں میں پھل کے ساتھ ناریل کابھی استعمال ہوتا ہے ، ناریل کی کھپت بڑھ گئی ہے ، گیا میں پانچ تھوک تاجر ہیں ، جنہوں نے پچاس ٹرک ناریل فروخت کرنے کے لئے منگوایا ہے ، ایک ٹرک میں پچیس ہزار سے زائد ناریل آتے ہیں ، تھوک تاجر پندرہ روپئے ریٹیل تاجر کوفروخت کررہے ہیں جبکہ ریٹیل تاجر صارفین کوبیس سے پچیس روپئے کی قیمت ایک ناریل فروخت کررہے ہیں Conclusion:اوم پرکاش برنوال بتاتے ہیں کہ یومیہ چارسے پانچ ٹرک ناریل کی کھپت ہورہی ہے ۔رواں برس کی اسکی تجارت اچھی ہے ، حالانکہ ساوتھ انڈیا میں آئے سیلاب کی وجہ سے ناریل کی فصل کم ہوئی ہے مگر اس سے زیادہ اثر نہیں پڑیگا ، انہوں نے پانچ سو گاڑی ناریل کے فروخت ہونے کی توقع ظاہر کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.