ETV Bharat / business

'آر بی آئی کا نیا حکم، اب اس بینک سے 1000 روپے سے زائد نہیں نکال پائیں گے '

آر بی آئی نے 'دکن اربن کوآپریٹیو بینک' پر پابندی عائد کرتے ہوئے بینک سے ایک ہزار روپے نکالنے کی حد مقرر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینک کو نئے قرض دینے یا جمع قبول کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:16 PM IST

Deccan Urban Co-op Bank: RBI puts Rs 1,000 withdrawal limit for next 6 months

ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کرناٹک میں واقع قرض دینے والی 'دکن اربن کوآپریٹیو بینک' پر پابندی عائد کرتے ہوئے 1،000 تک نکالنے کی حد مقرر کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینک کو نئے قرض دینے یا جمع قبول کرنے پر بھی پابندی رہے گی۔

آر بی آئی نے کہا کہ 19 فروری کو کاروبار بند ہونے کے بعد، بینک اگلے چھ ماہ تک کوئی نیا کاروبار نہیں کرسکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.