آر بی آئی کے مطابق نوٹیفیکیشن کا مقصد فارن ایکسچنج منیجمنٹ ایکٹ کے ضوابط میں تبدیلیوں کی حتمیی ہدایت جاری کرنا تھا جس کا اطلاق یکم جون 2020 سے ہوگا۔
آر بی آئی کےبیان میں بتایا گیا کہ ہدایت کا مقصد زرمبادلہ کی خدمات کو آسان بناتے ہوئے لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔