ایئر انڈیا کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر راجیو بنسل کو مرکزی وزارت شہری ہوابازی کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
مسٹر راجیوبنسل کو سول ایوی ایشن سکریٹری پردیپ کھرولا کے جانشیں ہوں گے جو 30 ستمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
- مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے سب سے زیادہ تنخواہ دار متاثر
- یوتھ کانگریس وزیراعظم کی سالگرہ کو قومی بے روزگاری دن کے طور منا رہی ہے
- اپریل میں75 لاکھ افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے: رپورٹ
- کووڈ۔19 سے خواتین میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ہے: رپورٹ
- Face Book India: راجیو اگروال فیس بک انڈیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر مقرر
مسٹر بنسل کو سنہ 2019 میں مسٹر اشونی لوہانی کی جگہ پر ایئر انڈیا کا چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔
یو این آئی