ETV Bharat / business

راجستھان بجٹ پر ایک نظر، اقلیتوں کے لیے کیا ہے خاص؟ - میڈیکل اینڈ ہیلتھ سے متعلق سبھی محکموں کے لیے سنہ 21-2020 میں کل 14 ہزار 533 کروڑ 37 لاکھ روپے

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ریاست کے لیے ایک لاکھ 85 ہزار 750 کروڑ 3 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا۔

Rajasthan Budget 2020
Rajasthan Budget 2020
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 8:33 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:03 AM IST

بجٹ سے قبل اقلیتی طبقے پر امید نظر آ رہے تھے کہ اشوک گہلوت کی حکومت اقلیتوں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے گی لیکن بجٹ امید پر شاید کھرا نہیں اترا۔ بہر کیف وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اس بجٹ میں اقلیتی طبقے کے لیے چار اعلان کیے۔

راجستھان بجٹ پر ایک نظر

وزیر اعلیٰ گہلوت نے 'میڈیکل اینڈ ہیلتھ سے متعلق سبھی محکموں کے لیے سنہ 21-2020 میں کل 14 ہزار 533 کروڑ 37 لاکھ روپے کا اعلان کیا'۔

اسی طرح انہوں نے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے سنہ 2020۔21 کے لیے زراعت کے لیے 3420 کروڑ روپے کا اعلان کیا۔

اسی طرح خواتین و اطفال کی فلاح وبہبود کے لیے بھی بجٹ میں خصوصی اعلانات کیے گئے۔

اسی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے 39524 کروڑ روپے مختص کیے۔

اس کے علاوہ اقلیتوں کے لیے بھی بجٹ میں اعلانات کیے گئے، اقلیت کے لیے ہوسٹل کا قیام اور راجستھان وقف بورڈ کو گرانٹ کے طور پر پانچ کروڑ روپے بھی دیے جائیں گے۔

اقلیت کے لیے خصوصی اعلانات پر ایک نظر جو مندرجہ ذیل ہے۔

نمبر (1) اجمیر مسودہ اور بھرتپور کامآ میں 41 کروڑ 60 لاکھ روپے سے اقلیتی طلبا کے لیے رہائشی اسکول تعمیر کرنے کا اعلان۔

نمبر (2) ضلع ہیڈ کوارٹر ناگور، سوائی مادھوپور اور ناگور ضلع کے لاڈنو علاقے میں 3 اقلیتی ہوسٹل کی تعمیر۔

نمبر (3) جے پور میں اقلیتی طلبا کے لیے سوبیڈ والے ہاسٹل کے لیے 5 کروڑ روپے مختص۔

نمبر(4) راجستھان وقف بورڈ کو 5 کروڑ روپے کا گرانٹ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.