ETV Bharat / business

ریلوے نے لاک ڈاؤن کے دوران 1885 کروڑ روپے واپس کیے

بھارتی ریلوے نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کور روکنے کے لیے ملک گیرسطح پر نافذ لاک ڈاؤن کے دوران باقاعدہ مسافر ٹرین کی خدمات معطل کردی تھی۔

Railways refunds Rs 1885 cr to passengers who booked tickets during lockdown

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:17 PM IST

نئی دہلی: ریلوے نے کہا ہے کہ ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کے دوران بک گئے ٹکٹوں کی منسوخی کے بدلے میں مسافروں کو 1885 کروڑ روپے واپس کردیے گئے ہیں۔

بھارتی ریلوے نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کور روکنے کے لیےملک گیرسطح پر نافذ لاک ڈاؤن کے دوران باقاعدہ مسافر ٹرین کی خدمات معطل کردی تھی۔

ریلوے نے کہاکہ' سبھی ٹرینوں کو رد کیے جانے کی وجہ سے قبل الوقت بکنگ مسافروں کو بڑی مقدار میں روقومات واپس کرنا ریلوے کے لیے ایکچیلنج تھا۔

ریلوے نے کہا کہ' ریلوے نے 21 مارچ سے 31 مارچ کے درمیان ان لائن طریقے سے بکنگ ٹکٹ کے عوض میں 1885 کروڑ روپے مسافروں کو واپس کردے گئے ہیں'۔

ریلوے کے مطابق ٹکٹوں کی خریداری پر خرچ ہونے والی پوری رقم واپس کردی گئی ہے۔ ریلوے نے کہا ہے کہ' رقم اس اکاؤنٹ میں بھیج دی گئی ہے جس کے ساتھ ٹکٹ بک کرتے وقت ادائیگی کی گئی تھی۔ ریلوے کے اس قدم کی وجہ سے مسافروں کو وقت پر ان کی رقومات ادا کردی گئی اور انہیں اپنے پیسوں کے لیے پی آر ایس کاؤنٹر نہیں جانا پڑا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.