ETV Bharat / business

انل امبانی کی کمپنی کے 5،500 کروڑ روپے سوالات کے دائرے میں

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ریلائنس کمیونیکیشن اور انل امبانی کی قیادت والے ریلائنس گروپ کی دو دیگر کمپنیوں کے کھاتوں میں 5،500 کروڑ روپے کے ایسے لین دین پکڑے ہیں جو سوالوں کے سائے میں ہیں۔

author img

By

Published : Jul 10, 2019, 4:18 PM IST

آر کام، ریلائنس ٹیلی کام لٹیڈ اور ریلائنس ٹیلی کام انفراسٹکچر لمٹیڈ میں فنڈ کی آمدورفت کی جانچ میں شبہ ریلیٹیڈ پارٹی ٹرانجکشن، لون کی مبینہ ایورگرینن اورایسے نامعلوم یونٹوں کے ساتھ پروفینشل ڈیلنگ کا پتہ چلا جن میں ریلائنس گروپ کے ملازمین ہی ڈائریکٹر تھے۔

ایک شخص نے بتایا کہ مئی 2017 سے مارچ 2018 کے درمیان کے ٹرانجکشن پر جانچ میں غورکیا گیا تھا۔ اس میں ہزاروں انٹریز کے درمیان تین ایسی انٹریز پائی گئی جن کے بارے میں ایس بی آئی کی قیادت والے لینڈر گروپ کو شک ہے کہ ان کا فنڈ ڈائیورزہوسکتا ہے۔ لینڈر ساب ان ڈیلنگ کی تصدیق طے کرنے کے لیے زیادہ باریک بینی سے جانچ کرنے پر غور کررہے ہیں۔ ایس بی آئی نے فنڈ کی اسٹیڈی کے لیے نمبر 2017 میں اکاؤنٹنگ فرم بی ڈی او کا سہارا لیا تھا۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.