ETV Bharat / business

بھارتی ایئرٹیل کی پروموٹر کمپنی شیئرز بیچ کر ایک ارب ڈالر اکٹھا کرے گی - شیئر بیچ کر ایک ارب ڈالر اکٹھا

بھارتی ٹیلی کام نے 558 روپے فی شیئر کی شرح سے 15 کروڑ شیئر بیچ کر ایک ارب ڈالر اکٹھا کرنے کے لیے جے پی مارگن سے رابطہ کیا ہے۔ یہ شرح 22 مئی کے 593.2 روپے فی شیئر کے مقابلے میں چھ فیصد کم ہے۔

بھارتی ایئرٹیل کی پروموٹر کمپنی شیئرز بیچ کر ایک ارب ڈالر اکٹھا کرے گی

author img

By

Published : May 26, 2020, 1:24 PM IST

ٹیلی کام سروس پرووائڈر بھارتی ایئرٹیل کے پروموٹر بھارتی ٹیلی کام شیئر بیچ کر ایک ارب ڈالر پونجی اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس معاملے سے وابستہ ذرائع نے اس کے بارے میں معلومات دی ہے۔

انہوں نے کہا، 'بھارتی ٹیلی کام نے 558 روپے فی شیئر کی شرح بیچ کر ایک ارب ڈالر اکٹھا کرنے کے لیے جی پی مارگن سے رابطہ کیا ہے۔ یہ شرح 22 مئی کے 593.2 روپے فی شیئر کے مقابلے چھ فیصد کم ہے۔'

بھارتی ایئرٹیل میں بھارتی ٹیلی کام کی تقریباً 41 فیصد حصے داری ہے۔ بھارتی ٹیلی کام میں سنیل بھارتی متل اور ان کے اہل خانہ کی تقریباً 52 فیصد حصے داری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ توقع ہے کہ پیر کی شام تک اس معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.