ETV Bharat / business

PhonePe Digitizes 25 Million Kiranas: فون پے نے 2.5 کروڑ کیرانے کی دکانوں کو ڈیجیٹل دنیا سے مربوط کیا - PhonePe digitizes 25 million kiranas

ڈیجیٹل پےمنٹ پلیٹ فارم فون پے نے کہا کہ' فون پے کا اب 15700 قصبوں اور دیہاتوں میں ایک مرچنٹ نیٹ ورک (تجارتی جال) ہے جو ملک کے پن کوڈ کا 99 فیصد حصہ ہے۔

PhonePe digitizes 25 million kiranas across India
فون پے نے 2.5 کروڑ کیرانے کی دکانوں کو ڈیجیٹل دنیا سے مربوط کیا
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 1:04 AM IST

ڈیجیٹل پےمنٹ پلیٹ فارم فون پے نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارت PhonePe Digitizes 25 Million Kiranas میں 2.5کروڑ چھوٹے تاجروں اور گروسری اسٹورز (کیرانے کی دکانوں)کو ڈیجیٹلائز کیا ہے۔

کمپنی نے یہ بھی کہا کہ اس پلیٹ فارم پر آف لائن مرچنٹ ٹرانزیکشن میں گذشتہ برس سے 200 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ فون پے اس اضافے کا سہرا بھارت میں کمپنی کے مرچنٹ ایکسیپٹینس نیٹ ورک کو چلانے اور مدد کرنے والے 125000 مستحکم فیلڈ کورس کے ساتھ، جغرافیائی خطوں میں آف لائن مرچنٹ کی قبولیت میں تیزی سے پھیلنے کو دیا ہے۔

فون پے نے جاری بیان میں کہا کہ' فون پے کا اب 15700 قصبوں اور دیہاتوں میں ایک مرچنٹ نیٹ ورک (تجارتی جال) ہے جو ملک کے پن کوڈ کا 99 فیصد حصہ ہے۔ کمپنی نے اس سے قبل 2021 کے آخر تک2.5 کروڑ تک پہنچنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا تھا، اور یہ ہدف مقررہ وقت سے چند ہفتے قبل حاصل کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.