ETV Bharat / business

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن کمی

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 4:45 PM IST

ملک میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں سنچر کے روز مسلسل تیسرے دن گراوٹ دیکھی گئی۔

Petrol, diesel rates dip on third consecutive day
پٹرول۔ ڈیژل مسلسل تیسرے دن سستا ہوا

مختلف شہروں میں پٹرول 15 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 16 پیسے فی لیٹر کمی درج کی گئی۔

پٹرول  ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن کمی
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن کمی

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دارالحکومت دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 15 پیسے کمی درج کی گئی، جبکہ دہلی کولکاتا میں ڈیژل کی قیمت میں 16 پیسے اور ممبئی اور چنئی میں 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔

انڈین آئل کے ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکاتاممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت گھٹ کر بالترتیب 75.26 روپے، 77.85 روپے، 80.85 روپے اور 78.19 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

وہیں ان چاروں شہروں میں ڈیزل کی قیمت گھٹ کر بالترتیب 68.61 روپے، 70.97 روپے، 71.94 روپے اور 72.50 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.