ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - Petrol, diesel prices today

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Petrol, diesel prices unchanged,
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 3:29 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی گذشتہ روز پیٹرول کی قیمتیں 28 پیسے اضافے کے ساتھ ایک نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں جبکہ ڈیزل تقریباً تین ماہ بعد سستا ہوا۔ اس سے قبل اتوار کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

دہلی میں پیر کو ہوئے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 101 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں 107 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دہلی میں پیٹرول کی قیمت 28 پیسے بڑھ کر 101.19 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل 15 اپریل کے بعد 16 پیسے سستا ہوکر 89.72 روپے فی لیٹر ہو پہنچ گیا۔ دہلی میں مئی اور جون میں پیٹرول 8.41 روپے اور ڈیزل 8.45 روپے مہنگا ہوا تھا۔ جولائی میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 2.38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوچکا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنا پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔

آج ملک کے چار میٹرو میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں:

شہر۔۔۔ پیٹرول ۔۔۔ ڈیزل

دہلی ۔۔۔101.19 ۔۔۔89.72

ممبئی۔۔۔107.20 ۔۔۔ 97.29

چنئی ۔۔۔ 101.92 ۔۔۔ 94.24

کولکاتا ۔۔۔ 101.35 ۔۔۔ 92.81

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.