ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - petrol, diesel prices news in urdu

ممبئی میں آج پیٹرول کی قیمت 103.36 روپے اور ڈیزل کی قیمت 95.44 روپے فی لیٹر رہی۔

Petrol, Diesel Prices Unchanged On Monday
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 3:42 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔ اتوار کے روز قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پیٹرول کی قیمت 97.22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 87.97 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ دہلی میں جون میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 2.99 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2.82 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اس سے قبل مئی میں پیٹرول 3.83 روپے اور ڈیزل 4.42 روپے مہنگا ہوا تھا۔

ملک کے دوسرے شہروں میں بھی ان ایندھنوں کی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ممبئی میں آج پیٹرول کی قیمت 103.36 روپے اور ڈیزل کی قیمت 95.44 روپے فی لیٹر رہی۔ چنئی میں ایک لیٹر پیٹرول 98.40 روپے اور ڈیزل 92.58 روپے میں فروخت ہوا۔ کولکاتا میں پٹرول 97.12 روپے اور ڈیزل 90.82 روپے فی لیٹررہا۔

آج ملک کے چار میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں:

شہر کا نام ۔۔۔ پیٹرول ۔۔۔ ڈیزل

دہلی ۔۔۔ 97.22 —— 87.97

ممبئی۔۔۔ 103.36 ۔۔۔95.44

چنئی ۔۔۔ 98.40 ۔۔۔ 92.58

کولکاتا ۔۔۔ 97.12 ۔۔۔90.82

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.