ETV Bharat / business

مسلسل پانچویں دن پٹرول ۔ڈیزل سستا ہوا

ملک میں مسلسل پانچویں دن پٹرول کی قیمت آج تین ہفتے سے زیادہ کی نچلی سطح پر پہنچ گئی۔

Petrol, diesel prices slashed for fifth consecutive day
مسلسل پانچویں دن پٹرول ۔ڈیزل سستا ہوا
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:01 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:10 PM IST

اسی طرح ڈیزل کی قیمت ڈھائی ہفتے کی نچلی سطح پر آگئی ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول 11 پیسے سستا ہوکر 74.98 روپے فی لیٹرہو گیا۔ یہ 29 دسمبر کے بعد کی سب سے نچلی سطح ہے۔
ڈیزل کی قیمت بھی 19 پیسے کم ہوکر 68.26 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی جو 03 جنوری کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔

کولکاتا میں بھی پٹرول 11 پیسے کم ہوکر 77.58 روپے فی لیٹر رہ گیا۔ ممبئی میں اس کی قیمت 10 پیسے کی کمی کے ساتھ 80.58 روپے اور چنئی میں 12 پیسے کم ہوکر 77.89 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت کولکاتا میں 19 پیسے کم ہوکر 70.62 روپے فی لیٹر رہی۔ ممبئی اور چنئی میں بھی ان کی قیمت 20-20 پیسے کی کمی کے ساتھ بالترتیب 71.57 روپے اور 72.13 روپے فی لیٹر رہی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.