ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج گھریلو سطح پر 93 ویں دن بھی برقرار رہیں۔ Petrol, Diesel Prices Record High Levels

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب سابق ریکارڈ سطح پر برقرار

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 11:49 AM IST

دونوں ایندھن کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا۔ Petrol and diesel prices at record levels بعد ازاں ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں بھی ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد دارالحکومت میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

زیادہ تر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) کو کم کر دیا تھا جب مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی تھی، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے نافذ ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Forex Reserves Down : زرمبادلہ کے ذخائر 4.53 ارب ڈالر کم ہوکر 629.75 ارب ڈالر پر

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:

میٹرو……….پٹرول……….ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی ………….95.41…….. 86.67

کولکتہ ......104.67.......89.79

ممبئی .............. 109.98.......94.14

چنئی ............... 101.40 .......... 91.43

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.