ETV Bharat / business

مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل سستا - پٹرول کی قیمت پندرہ پندرہ پیسے کم

بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں پیر کو مسلسل پانچویں دن کم ہوئیں۔

Petrol, diesel prices cheaper by over Re 1 in just 5 days
مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل سستا
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 8:32 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت دہلی میں پٹرول آج 15پیسے سستا ہوکر 73.71روپے فی لیٹر رہ گیا۔ یہ 15نومبر کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 25پیسے کم ہوکر 21 دسمبر کے بعد کی نچلی سطح 66.71روپے فی لیٹر پر آگیا۔

کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت پندرہ پندرہ پیسے کم ہوکر بالترتیب 76.33روپے، 79.32روپے اور 76.56روپے فی لیٹر پر آگئی۔

ڈیزل کی قیمت کولکتہ میں 25پیسے کم ہوکر 69.07فی لیٹر رہی جبکہ یہ ممبئی اور چنئی میں یہ 26-26پیسے سستا ہوکر بالترتیب 69.93روپے اور 70.47 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 27 2020 7:31PM

مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل سستا

نئی دہلی، 27جنوری (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں پیر کو مسلسل پانچویں دن کم ہوئیں۔

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول آج 15پیسے سستا ہوکر 73.71روپے فی لیٹر رہ گیا۔ یہ 15نومبر کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 25پیسے کم ہوکر 21دسمبر کے بعد کی نچلی سطح 66.71روپے فی لیٹر پر آگیا۔

کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت پندرہ پندرہ پیسے کم ہوکر بالترتیب 76.33روپے، 79.32روپے اور 76.56روپے فی لیٹر پر آگئی۔

ڈیزل کی قیمت کولکتہ میں 25پیسے کم ہوکر 69.07فی لیٹر رہی جبکہ یہ ممبئی اور چنئی میں یہ 26-26پیسے سستا ہوکر بالترتیب 69.93روپے اور 70.47 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1930

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.