ETV Bharat / business

نویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 10:28 AM IST

بیرونی ممالک میں خام تیل میں تیزی کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کے دام میں آج مسلسل نویں دن مستحکم رہے۔

Petrol and diesel prices stable on ninth day
نویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

بیرونی بازاروں میں لندن برینٹ کروڈ آئل 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔

دارالحکومت دہلی میں فی الحال پیٹرول کی قیمت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہیں۔ 27 مارچ کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا اور دونوں کی قیمتیں پورے ملک میں ریکارڈ سطح پر ہیں۔

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیاہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.