قومی دارالحکومت دہلی میں فی الحال پٹرول 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ ہفتے کے روز ان دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا ۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں نرمی آئی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے ۔ اسی ہفتے اوپیک پلس کے ممالک کی میٹنگ ہونے والی ہے جس میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر بات چیت ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔
یو این آئی
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مسلسل تیسرے روز بھی مستحکم
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں نرمی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل تیسرے روز مستحکم رہیں۔