ETV Bharat / business

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار - خام تیل میں نرمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں گذشتہ روز خام تیل کی قیمت میں نرمی آئی ہے لیکن بھارت میں قیمتیں اپنے ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

Petrol and diesel prices
Petrol and diesel prices
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 11:18 AM IST

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کے درمیان اتوار کے روز گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں دارالحکومت دہلی میں پٹرول فی الحال 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ ہفتے کے روز ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں گذشتہ روز خام تیل میں نرمی آئی۔ اوپیک پلس ممالک کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے والا ہے تاکہ تیل کی پیداوار میں اضافے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.