ETV Bharat / business

ایک ملک - ایک راشن کارڈ اسکیم کا نفاذ

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے وزیر مملکت دانو راؤ صاحب دادا راؤ نے ایک ملک ۔ ایک راشن کارڈ اسکیم کے نفاذ پر تفصیلی معلومات دی۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 9:49 AM IST

Updated : Jul 20, 2019, 10:56 AM IST

فائل فوٹو

انہوں نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے ایوان کا مطلع کیا کہ خوراک اور تقسیم عامہ کے محکمے نے 'شروع سے آخر تک تقسیم عامہ کے نظام کی سرگرمیوں کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کی اسکیم کے تحت کی گئی اصلاحات کو پائیدار بنانے کی خاطر سنہ 19-2018 اور 20-2019 کے دوران ایک نئی اسکیم 'تقسیم عامہ کے نظام کا مربوط بندوبست '(آئی ایم ۔ پی ڈی ایس) شروع کی ہے۔

اس اسکیم کا مقصد قومی خوراک سکیورٹی ایکٹ ۔2013 کے تحت راشن کارڈ رکھنے والوں کے لیے پورے ملک میں پورٹیبلٹی کو متعارف کرانا ہے، تاکہ وہ ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے موجودہ پی ڈی ایس نظام ، پورٹل کو مرکزی نظام ، پورٹل سے مربوط کرکے ملک میں کسی بھی راشن کی دکان سے اناج خریدنے کے حق دار ہوں گے اور انہیں نیا راشن کارڈ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ایک ملک ۔ایک راشن کارڈ نظام کے تحت قومی پورٹیبلٹی صرف این ایف ایس اے راشن کارڈ رکھنے والوں کے لیے ہوگی۔

آئی ایم ۔ پی ڈی ایس اسکیم کے تحت ریاستوں ،مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے موجودہ پی ڈی ایس نظام ، آپریشنوں میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔

اب تک 20 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اپنی تمام راشن کی دکانوں پر الیکٹرانک پوائنٹ آف سیل مشینیں لگانے کا کام مکمل کیا ہے۔ اس اسکیم کو ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مرحلے وار شروع کرنے کا منصوبہ ہے، خاص طور پر ایسی ریاستوں میں جہاں راشن کی دکانوں پر پوائنٹ آف سیل مشینیں کام کررہی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jul 20, 2019, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.