ETV Bharat / business

سو، دس اور پانچ روپئے کے پرانے نوٹ واپس لیے جانے کی خبر غلط: آر بی آئی - میڈیا میں گردش کی جانے والی ایسی خبریں غلط

آر بی آئی نے 100، 10 اور 5 روپے کے پرانے نوٹوں کو واپس لیے جانی کی خبروں کو غلط بتایا۔ آر بی آئی نے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔

No withdrawal of old Rs 100 notes: RBI
No withdrawal of old Rs 100 notes: RBI
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 4:56 PM IST

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 100، 10 اور 5 کے پرانے نوٹوں کو واپس لینے سے متعلق میڈیا رپورٹس غلط بتایا ہے۔ مرکزی بینک نے ایک ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ ماضی میں میڈیا میں گردش کی جانے والی ایسی خبریں غلط ہیں۔

No withdrawal of old Rs 100 notes: RBI
نوٹ واپس لیے جانے کی خبر غلط: آر بی آئی

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن کے دوران امیر کی دولت میں 35 فیصد اضافہ: رپورٹ

واضح رہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے جنرل منیجر بی ایم مہیش کے حوالے سے میڈیا میں ایک خبر سرخیوں میں تھی جس کے مطابق مارچ سے 100 روپے کے پرانے نوٹ چلن میں نہیں رہیں گے۔ ان کی جگہ 100 روپے کے نئے نوٹ اب استعمال ہوں گے۔

ضلع پنچایت نیتروتی ہال میں منعقدہ ضلع سطح پر بینکنگ سیکیورٹی اور کیش مینجمنٹ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ 100 روپے کے پرانے نوٹ واپس لے لیے جائیں گے کیونکہ زیادہ تر نوٹ جعلی ہیں۔ آر بی آئی پچھلے 6 مہینوں سے انہیں نہیں چھاپ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.