ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی مسلسل سست قیمتوں کے باوجود ملکی سطح پر لگاتار نویں روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی ہے۔

No relief in petrol-diesel prices
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہیں
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 10:49 AM IST

30 مارچ کو دہلی میں پیٹرول 22 پیسے کی کمی سے 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے کی کمی سے 80.87 روپے فی لیٹر ہوا تھا۔

آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعرات کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پوری دنیا میں کورونا کے تباہ کن پھیلاؤ میں اضافہ اور کئی ممالک میں اس کے مانگ کے متاثر ہونے سے گذشتہ روز خام تیل کی قیمت میں سستی برقرار رہی۔

ملک کے چاروں میٹرو میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:

شہر پیٹرول ڈیزل

دہلی 90.56 80.87

ممبئی 96.98 87.96

چنئی 92.58 85.88

کولکاتا 90.77 83.75

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.