ETV Bharat / business

جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے میں تاخیر پر لیٹ فیس معاف

جمعہ کے روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ 40 ویں جی ایس ٹی کونسل کا اجلاس منعقد کیا۔ کونسل نے کووڈ۔19 سے متاثر معیشت پر تبادلہ خیال کیا۔

No fee for late filing of GST returns for entities with nil liability: FM Sitharaman

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 4:49 PM IST

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کے روز کہا کہ' جولائی 2017 سے جنوری 2020 کے درمیان صفر واجبات والے اداروں کے ذریعہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے میں تاخیر پر لیٹ فیس وصول نہیں کی جائے گی'۔

جمعہ کے روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ 40 ویں جی ایس ٹی کونسل کا اجلاس منعقد کیا۔ کونسل نے کووڈ۔19 سے متاثر معیشت پر تبادلہ خیال کیا۔

جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو معلومات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' جولائی 2017 سے جنوری 2020 تک کے عرصے میں ریٹرن جمع نہ کرنے کے لیٹ فیس کو 500 روپے کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ، کونسل نے ٹیکسٹائل میں ان ورٹیڈ ڈیوٹی ڈھانچے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.