ETV Bharat / business

Complaints Registered Against E-Commerce: ای کامرس کے خلاف پانچ لاکھ سے زائد شکایتیں موصول - Over 5 lakh complaints registered against e-comm

ای کامرس کمپنیوں Complaints Registered Against E-Commerce کے خلاف اپریل۔نومبر 2019-21کے درمیان 5,12,919شکایتیں موصول ہوئیں۔

ای کامرس کے خلاف پانچ لاکھ سے زائد شکایتیں موصول
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 12:43 AM IST

ملک میں ای کامرس کے Complaints Registered Against E-Commerce خلاف سرکاری صارفین ہیلپ لائن پر اپریل 2019سے نومبر 2021کے درمیان 5,12,919شکایتیں درج کرائی گئیں۔

ان میں سب سے زیادہ شکایتیں مہاراشٹر (64,924) اور اس کے بعد اترپردیش (63,265) سے ہیں۔

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت اشونی کمار چوبے نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن (این سی ایچ) پر اپریل 2019سے نومبر 2021کے درمیان 5,12,919شکایتیں درج کی گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ کنزیومر پروٹیکشن رولز (ای کامرس) رولز 2020کے رول 5(3) (E)میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ ای کامرس پلیٹ فارم چلانے والی ہر کمپنی کو اپنے صارفین کے لئے پلیٹ فارم سے جڑے فروخت کنندگان کی طرف سے رولز 6کے سب رول 5کے تحت موصول تمام اطلاعات کو خاص جگہ پر دکھانے کا انتظام کریں۔ ان قواعد کے تحت ای کامرس پلیٹ فارموں کے لیے شکایت ازالہ افسر کی تقرری کئے جانا بھی لازمی کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.