ETV Bharat / business

معیشت میں مزید نقدی کی ضرورت: گڈکری

author img

By

Published : May 27, 2020, 3:15 PM IST

سڑک ٹرانسپورٹ اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 20 لاکھ کروڑ روپے کے راحتی پیکیج سمیت 50 لاکھ کروڑ روپے کی لیکویڈیٹی بازار میں آئے گی جس سے معیشت پر کووڈ ۔19 کی وجہ سے پڑنے والے منفی اثرات کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔

More liquidity needed; states can come up with Rs 20 lakh crore: Nitin Gadkari
فائل فوٹو

مرکرزی وزیر نتن گڈکری نے منگل کے روز کہا کہ 'کورونا وائرس سے متاثر معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے بازار میں اور نقدی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ریاستی حکومتوں کو 20 لاکھ کروڑ روپے مہیا کرانا چاہیے، جبکہ مزید 10 لاکھ کروڑ روپے سرکاری نجی شراکت داری سے آسکتے ہیں'۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 20 لاکھ کروڑ روپے کی راحتی پیکیج سمیت 50 لاکھ کروڑ روپے کی لیکویڈیٹی بازار میں آئے گی جس سے معیشت پر کووڈ ۔19 کی وجہ سے منفی اثر کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گار ثابت ہوگی۔

انہوں نے موجودہ حالات پر بولتے ہوئے کہا کہ' موجودہ حالات بہت سنگین ہے، پوری دنیا مشکل کا سامنا کررہی ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ' بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ نے دو ٹریلین ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا ہے جبکہ جاپان نے اپنی مجموعی گھریلو پیداوار( جی ڈی پی) کے 12 فیصد کے برابر کا اعلان کیا ہے، جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی معیشت کی 10 کے برابر پیکج کا اعلان کیا۔'

گڈکری نے کہا کہ' کووڈ۔19 سے متاثر معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے اب مزید وسائل جمع کیا جا سکتاہے اور ریاست 20 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ مہیا کرا سکتے ہیں، نجی اور سرکاری شراکت داری سے 10لاکھ کروڑ روپے مزید آسکتے ہیں، اس سے معیشت میں 50 لاکھ کروڑ روپے آنے سے معیشت کو رفتار ملے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.