ETV Bharat / business

'بجٹ 2020 سے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہوں گے' - عام بجٹ کو آپ کیسے دیکھتے ہیں

سی ووٹر پوسٹ بجٹ (مابعد) سروے کے مطابق بجٹ 2020 متوسط ​​طبقے اور تنخواہ دار طبقے کو خوش کرنے میں ناکام رہا ہے۔'

Middle class not thrilled Post-Budget survey
'بجٹ 2020 سے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہوں گے'
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:09 AM IST

سروے میں کہا گیا ہے کہ 'زراعت' اور 'دیہی' جیسے الفاظ کے ذکر کے باوجود، بجٹ کسانوں کے مفاد میں نہیں ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ عام بجٹ کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟ متوسط ​​طبقے سے تعلق رکھنے والے 20.1 فیصد لوگوں نے اس کی حمایت کی، 36.6 فیصد لوگوں نے اسے مثبت بتایا، جبکہ 39.8 فیصد لوگوں نے اسے تھوڑا کہا، 16.6 فیصد لوگوں نے منفی جواب دیے، جبکہ 7 فیصد افراد تذذب میں پائے گئے ان کے پاس کچھ کہنے کے لیے نہیں تھا'۔

روزگار اس بجٹ کا ایک متواتر موضوع رہا ہے۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ' روزگار کے بنیادی شعبے زراعت، انفراسٹرکچر، ٹیکسٹائل اور ٹکنالوجی ہیں'۔ روزگار پیدا کرنے کے لیے ان چاروں شعبوں کو بجٹ میں زیادہ زور دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود عوامی تاثر اس سے بالکل مختلف ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ بجٹ روزگار کو فروغ دے گا؟ تو صرف 10.7 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اس سے روزگار میں اضافہ ہوگا۔'

صرف 31.8 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، جبکہ 37.4 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں 'بہت کم' صلاحیت موجود ہے۔ 21.1 فیصد لوگ بجٹ سے روزگار پیدا کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہیں، جبکہ 9.6 افراد کے پاس اپنی کوئی رائے نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپوزیشن روزگار کو لے کر بی جے پی کی زیر قیادت حکومت پر حملے کر رہی ہے کہ موجودہ این ڈی اے حکومت معیشت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے'۔

سی ووٹر پوسٹ بجٹ سروے کے مطابق جب یہ پوچھا گیا کہ آپ بجٹ کو کسانوں کے لیے کیسے دیکھتے ہیں، جن میں کل 44.1 فیصد لوگوں نے حامی میں رائے ظاہر کی۔ جبکہ 55.9 فیصد نے ہاں کہا، 28.1 فیصد نے تھوڑا کہا، اور 11.8 فیصد نے منفی میں جواب دیا اور 4.3 فیصد افراد کے پاس کوئی جوب نہیں تھا۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.