ETV Bharat / business

شیئر بازاروں میں تیزی - بامبے شیئر بازار

نفٹی بھی کاروبار کی شروعات میں 213.11 پوائنٹز پر کھلا اور بلندی میں 12961.20 پوائنٹز چڑھنے کے بعد 12923.05 پوائنٹز پر 64 پوائنٹز پر اوپر کاروبار کررہا ہے۔

Markets march higher on vaccine progress; RIL, IT stocks sparkle

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 7:10 PM IST

ممبئی: کورونا ویکسن کے سلسلے میں آرہی مثبت رپورٹوں کے درمیان پیر کو ملک کے شیئر بازار زوردار تیزی کے ساتھ کھلے۔ بامبے شیئر بازار (بی ایس ای) کا سینسیکس 282 اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 86 پوائنٹز کی سبقت کے ساتھ کھلے بی ایس ای سینسیکس کی شروعات جمعہ کے بند 43882.25 پوائنٹز کے مقابلے 44164.17 پوائنٹز پر 281.92 مضبوطی میں کھلا اور ابتدا میں ہی 44271.15 پوائنٹز تک چڑنے کے بعد فی الحال 44095.36 پوائنٹز پر 213.11 پوائنٹز اونچا ہے۔

نفٹی بھی کاروبار کی شروعات میں 213.11 پوائنٹز پر کھلا اور بلندی میں 12961.20 پوائنٹز چڑھنے کے بعد 12923.05 پوائنٹز پر 64 پوائنٹز پر اوپر کاروبار کررہا ہے۔

ممبئی: کورونا ویکسن کے سلسلے میں آرہی مثبت رپورٹوں کے درمیان پیر کو ملک کے شیئر بازار زوردار تیزی کے ساتھ کھلے۔ بامبے شیئر بازار (بی ایس ای) کا سینسیکس 282 اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 86 پوائنٹز کی سبقت کے ساتھ کھلے بی ایس ای سینسیکس کی شروعات جمعہ کے بند 43882.25 پوائنٹز کے مقابلے 44164.17 پوائنٹز پر 281.92 مضبوطی میں کھلا اور ابتدا میں ہی 44271.15 پوائنٹز تک چڑنے کے بعد فی الحال 44095.36 پوائنٹز پر 213.11 پوائنٹز اونچا ہے۔

نفٹی بھی کاروبار کی شروعات میں 213.11 پوائنٹز پر کھلا اور بلندی میں 12961.20 پوائنٹز چڑھنے کے بعد 12923.05 پوائنٹز پر 64 پوائنٹز پر اوپر کاروبار کررہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.