ETV Bharat / business

بازار میں تیزی جاری، سینسیکس 50,614 پوائنٹز کی ریکارڈ سطح پر - sensex news toady

بی ایس ای کا 30 شیئروں کا والا انڈیکس سینسیکس 358.54 پوائنٹز بڑھ کر 50,614.29 پر اور این ایس ای کا نفٹی 105.70 پوائنٹز چڑھ کر 14,895.65 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

Markets at fresh highs: Sensex rallies 359 pts, Nifty near 14,900

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 6:50 PM IST

عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614 پوائنٹز کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹز چڑھ کر 14,895پوائنٹز کے پار بند ہوا۔

بی ایس ای کا 30 شیئروں کا والا انڈیکس سینسیکس 358.54پ وائنٹز بڑھ کر 50,614.29 پر اور این ایس ای کا نفٹی 105.70 پوائنٹز چڑھ کر 14,895.65 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ ہائی کورٹ کا فری قرض والے ایپس کو بند کرنے کا حکم

بڑی کمپنیوں کے ساتھ ہی چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں بھی خریداری کا زور رہا جس سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.45فیصد بڑھ کر 19,594.94پوائنٹز اور اسمال کیپ 1.21فیصد تیزی کے ساتھ 19,148.74پوائنٹز پر بندا ہوا۔

بی ایس ای میں آج کل ملاکر 3128کمپنیوں میں کاروبار ہوا ان میں 1,857کمپنیوں کے شیئر سبز نشان میں اور 1,123کے لال نشان میں بند ہوئے جبکہ باقی 148کمپنیوں کے شیئر پورے دن اتار چڑھا و کے بعد آخرکار غیرتبدیل رہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.