ETV Bharat / business

شیئر بازار میں 1.75 فیصد کے اضافے سے سرمایہ کاروں کا زبردست منافع - market update

عالمی مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ریئلٹی کے سوا تمام گروپ میں ہوئی فروخت کی بدولت آج شیئر بازار میں مسلسل چوتھے دن تیزی رہی اور اس دوران شیئر بازار کے 1.75 فیصد کے اضافے سے سرمایہ کاروں کو 2.78 لاکھ کروڑ روپیے کمائی ہوئی۔

Market Roundup: Sensex surges 724 pts; Nifty tops 12,100

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 8:30 PM IST

ممبئی: بی ایس ای کے 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 724.02 پوائنٹز بڑھ کر 41340.16 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 211.80 پوائنٹز کی تیزی کے ساتھ 12120.30 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔ اس دوران چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی زبردست خریداری دیکھی گئی۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.74 فیصد بڑھ کر 15349.03 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.70 فیصد بڑھ کر 15139.47 پوائنٹز پر رہا۔

ویڈیو

بی ایس ای میں ریئلٹی گروپ میں 0.55 فیصد کی گراوٹ کے علاوہ باقی تمام اضافے میں رہے جس میں دھات 4.43 فیصد، انرجی 2.39 فیصد، بیسک میٹریلیس 2.57 فیصد، سی ڈی 2.03 فیصد، بینکنگ 2.14 فیصد، فائینانس 1.67 فیصد، آئی ٹی 1.34 فیصد، اور ٹیک 1.37 فیصد شامل ہے۔

بی ایس ای میں کل 2828 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جس میں سے 1746 اضافے میں اور 912 نقصان میں رہے جبکہ 170 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونالڈ ٹرمپ کے شکست قریب پہنچنے سے عالمی سطح پر تمام اہم انڈیکس میں تیزی رہی۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.38 فیصد، جرمنی کا ڈیکس 1.81 فیصد، جاپان کا نکئی 1.73 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3.25 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.30 فیصد شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.