ETV Bharat / business

شیئربازار میں تیزی واپس، سینسیکس 272 پوائنٹز اور نفٹی میں 83پوائنٹز کی تیزی - مینوفیکچرنگ سرگرمیوں میں تیزی

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 272.51 پوائنٹز بڑھ کر 38900.80 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 82.75 پوائنٹز بڑھ کر 11470.25 پوائنٹز پر رہا۔

Market Roundup: Sensex ends 273 points higher; Bharti Airtel soars 6%

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:28 PM IST

ممبئی: ٹیلی کوم کمپنیوں کو بقایہ کی ادائیگی دس برسوں میں کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم اور اگست مہینہ میں مینوفیکچرنگ سرگرمیوں میں تیزی آنے کی بدولت ہوئی خریداری سے آج شیئر بازار گزشتہ سیشن کی گراوٹ سے نکلتے ہوئے تیزی کے ساتھ بند ہوا۔

ویڈیو

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 272.51 پوائنٹز بڑھ کر 38900.80 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 82.75 پوائنٹز بڑھ کر 11470.25 پوائنٹز پر رہا۔

بڑی کمپنیوں کے ساتھ چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں بھی خریداری ہوئی جس سے بی ایس ای کا مڈکیپ 1.16فیصد بڑھ کر 14832.01 پوائنٹز اپر اسمال کیپ 0.52 فیصد بڑھ کر 14413.32 پوائنٹز پر رہا۔

بی ایس ای میں آئی ٹی 0.93فیصد اور ٹیک 0.12فیصد کی گراوٹ کو چھوڑ کر تمام گروپوں میں تیزی رہی س میں ٹیلی کوم میں سب سے زیادہ 3.8فیصد، دھات 3.35فیصد، پاور 2.56فیصداور ہیلتھ کیئر میں 1.94فیصد کی تیزی رہی۔ بی ایس ای میں کل ملاکر 2819کمپنیوں میں کاوربار ہوا جن میں سے 1199 میں سبقت اور 1458 میں گراوٹ رہی جبکہ 162میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

عالمی سطح پر بھی ملا جلا اثر رہا جس میں برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.20فیصد اور جاپان کا نکی 0.01فیصد کی گراوٹ میں رہا جبکہ جرمنی کا ڈیکس 0.73فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.44فیصد کی گراوٹ میں رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.