ETV Bharat / business

جھارکھنڈ بجٹ: مالی برس 2021۔22 کے لیے 91،277 کروڑ کا بجٹ پیش - قومی تعلیمی پالیسی

وزیر خزانہ رامیشور راؤ نے رانچی اسمبلی میں مالی برس 2021-22 کے لیے 91،277 کروڑ کا بجٹ پیش کیا۔

jharkhand budget for 2021-22 rs 91277 crore tabled in assembly

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 4:03 PM IST

وزیر خزانہ نے 91،277 کروڑ کا جھارکھنڈ بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا۔ رواں مالی برس جھارکھنڈ کی شرح نمو 9.5 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ کورونا کے بعد جھارکھنڈ کی معیشت پٹری پر لوٹ رہی ہے۔

دوسری جانب بجٹ کے دوران اپوزیشن پارٹی کی جانب سے مخالفت کی گئی۔

مالی برس 2021۔21 میں قومی تعلیمی پالیسی کے نافذ کے لیے 10 کروڑ روپے کی تجویز ہے، وہیں قبائلی طبقے کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے جھارکھنڈ 'آدیواسی یونیورسٹی' اور جھارکھنڈ اوپن یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.