ETV Bharat / business

Headphones in India: ہندوستان میں جے بی ایل کے 'ٹور سیریز' ہیڈ فونز جلد دستیاب

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 11:17 AM IST

Updated : Jan 13, 2022, 11:34 AM IST

آڈیو آلات بنانے والی کمپنی جلد ہی ہندوستان میں ٹور سیریر لا رہی ہے جس کی قیمت 25,999 روپے ہے۔ یہ بازار میں سیاہ رنگ میں دستیاب ہوگا Headphones in India۔

Headphones in India
Headphones in India

JBL ہندوستان میں کاروباری پیشہ ور افراد کے لیے ٹور سیریز لائی ہے جس کی قیمت 25,999 روپے ہے۔ آڈیو آلات بنانے والی کمپنی JBL نے ٹور سیریز کی نقاب کشائی کا اعلان کیا۔

یہ ٹور سیریز کو کان میں آواز کے شور کو کم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ بڑے خوردہ فروشوں اور JBL.com پر سیاہ رنگ میں دستیاب ہوگا۔

حرمن انڈیا کے نائب صدر وکرم کھیر نے ایک بیان میں کہا "لوگوں کو اپنے طرف مائل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔ یہ ہیڈ فون کاروباری پیشہ ور افراد کو ذہن میں رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ مسلسل چلتے پھرتے آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ٹو ایڈیپیٹو نائز کینسلیشن True Adaptive Noise Cancellation کے علاوہ جے بی ایل ٹو ون میں جے بی ایل پرو ساؤند، ایمبئنٹ اویئر اور کریسٹل کلیئر کال Crystal Clear Call کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

اس اسمارٹ سیریز میں جدید سمارٹ آڈیو موڈ کی خصوصیات ہے، جو صارفین کو 'نارمل سننے' کے لیے بلوٹوتھ کنکشن کو بہتر بنانے، میوزک موڈ میں بڑھانے یا کم کرنے، لیٹنسی ویڈیو موڈ کے ساتھ ویڈیو دیکھنے کی متبادل موجود ہیں۔ کمپنی نے کہا کہ یہ ایک ہی چارج پر پورے ہفتے چلایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

کمپنی نے کہا کہ کل پلے بیک وقت کے 50 گھنٹے تک کے ساتھ، JBL Tour One ایک ہی چارج پر پورے ہفتے کی سرگرمی کو سنبھال سکتا ہے۔

Last Updated : Jan 13, 2022, 11:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.