ETV Bharat / business

بے نامی جائیداد کیس میں رابرٹ واڈرا سے پوچھ گچھ

رابرٹ واڈرا پر لندن کے برائنسٹن اسکوائر میں 1.9 ملین ڈالر مالیت کا مکان خریدنے کا الزام ہے۔ اس وقت واڈرا پیشگی ضمانت پر باہر ہے۔

it department is recording the statement of robert vadra in connection with benami property case

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 3:48 PM IST

نئی دہلی: اطلاعات کے مطابق محکمۂ انکم ٹیکس کے عہدیدار پیر کے روز بے نامی جائیداد معاملے میں رابرٹ واڈرا سے تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی ٹیم کے ایک ذرائع نے بتایا کہ بے نامی جائیداد کیس میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے آئی ٹی ٹیم واڈرا کی رہائش گاہ پر پہنچی ہے۔

واڈرا کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے داماد ہیں اور ان کی شادی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے ہوئی ہے۔ وہ کووڈ وبا کی وجہ سے تفتیش میں شامل نہیں ہوسکی۔

محکمہ آئی ٹی کے علاوہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) منی لانڈرنگ (پی ایم ایل اے) کی مختلف دفعات کے تحت ان کے خلاف تحقیقات کررہی ہے۔ تحقیقات میں لندن میں واقع املاک کی خریداری کے لیے منی لانڈرنگ کے الزامات بھی ہیں۔

واڈرا پر برائنسٹن اسکوائر میں 1.9 ملین ڈالر مالیت کا مکان خریدنے کا الزام ہے۔ اس وقت واڈرا پیشگی ضمانت پر باہر ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.