ETV Bharat / business

زرمبادلہ کے ذخائر میں 68.9 کروڑ ڈالر کا اضافہ - ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر

ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق اس میں مسلسل دوسرے ہفتے معمولی اضافہ ہوا ہے۔

India's forex reserves increase by $689 million to $584.55 billion

author img

By

Published : Mar 5, 2021, 8:07 PM IST

ممبئی: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 26 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 68.9 کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 584.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اس سے پہلے ہفتے یہ 1.69 کروڑ ڈالر بڑھ کر 583.86 کروڑ ڈالر پر تھا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق اس میں مسلسل دوسرے ہفتے معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 26 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 50.9 کروڑ ڈالر بڑھ کر542.61 ارب ڈالر ہوگئے۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 17.7 کروڑ ڈالر اضافے سے 35.42 ارب ڈالر ہوگئے۔

زیر جائزہ ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ذخائر 5.0 ارب اور خصوصی نکاسی کے حقوق 90 لاکھ اضافے سے 1.51 ارب ڈالر پر رہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.