ملک کی کل اشیاء اور خدمات کی برآمدات جنوری 2022 میں 61.41 ارب ڈالر ہونے کا اندازہ ہے، جو گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 36.76 فیصد زیادہ ہے۔ India's Exports Rise
وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے منگل کے روز جاری کردہ ریلیز کے مطابق جنوری 2020 کے مقابلے میں جنوری 2022 کی مشترکہ برآمدات میں 38.90 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا ہے۔
اسی طرح، جنوری 2022 کے لیے اشیا اور خدمات کی درآمدات 67.76 ارب ڈالر رہی، جو ایک برس پہلے اسی دوران درآمدات کے مقابلے میں 30.54 فیصد اور جنوری 2020 کے مقابلے میں 30.19 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں:
یو این آئی