ETV Bharat / business

انڈین ریلویز نے ریل ٹیل کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے - indian railways signs mou with railtel

ای-آفس کے مرحلہ1 میں 58 یونٹوں میں 50 ہزار یوزرس کے کامیاب اندراج کے بعد انڈین ریلویز نے پروجیکٹ کے مرحلے 2 کے لیے وزارت کے تحت منی رتن پی ایس یو ریل ٹیل کے ساتھ ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔

Indian Railways signs MoU with RailTel for Phase 2 of e-Office Execution
انڈین ریلویز نے ریل ٹیل کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:27 PM IST

پروجیکٹ کے مرحلے 2 میں ریل ٹیل، این آئی سی کے ای آفس پلیٹ فارم پر 30 جون 2030 تک 34 ریلوے ڈویزنوں میں 39 ہزار یوزرس کو رجسٹر کرے گا۔

این آئی سی کے ای آفس ایکزیکیوشن کا مرحلہ 1 مارچ 2020 تک کام کو مکمل کرلینے کی ذمہ داری کے ساتھ شرو ع ہوا تھا لیکن پروجیکٹ کے نفاذ کی تیز رفتار سے ریل ٹیل نے مقررہ وقت سے قبل ہی کام کو مکمل کرلیا ہے اور کامیابی کے ساتھ انڈین ریلویز کی 58 یونٹوں میں 50 ہزار سے زائد یوزرس بنائے ہیں اور محض 6 ماہ کی مدت میں اس پلیٹ فار م پر کام کرنے کے لیے عملہ کو ٹریننگ دی ہے۔

اس سلسلہ میں ریلوے بورڈ کے ای ڈی ٹی ڈی اومیش بلوندا اور ریل ٹیل کی جی ایم آئی ٹی پروجیکٹ ہرتیما جے پور یار نے مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر ریلوے بورڈ کی چیئر مین ونود کمار پانڈے، ریلوےبورڈ کے رکن ایس اینڈ ٹی پردیپ کمار اور ریل ٹیل کے سی ایم ڈی پنت چاولہ اور ریلویز نیز ریل ٹیل کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔

این آئی سی کا ای آفس ، نیشنل افارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) کے ذریعہ تیار کردہ سافٹ ویئر پر مبنی کلاؤڈ ہے جس سکندر آباد اور گڑ گاؤں میں ریل ٹیل ٹیئر -3 کے تصدیق شدہ ڈاٹا سینٹر میں نصب کیا گیا ہے ۔ یہ سینٹر سکریٹریٹ مینوئل آف ای آفس پروسیجیو (سی ایس ایم یو پی) مبنی ہے۔ فی الحال چار موڈیول فائل منجمنٹ سسٹم(ای فائل)، نالج منجمنٹ سسٹم (کے ایم سی) کولابریشن اینڈ منجمنٹ سروسیز (سی اے ایم ایس) اور پرنسل انفارمیشن منجمنٹ سسٹم (پی آئی ایم ایس) ای آفس سسٹم کے حصہ ہیں جن پر عمل درآمد ہورہا ہے۔

ای آفس پیپر لیس کلچر کو فروغ دیتا ہے۔ اس سےنہ صرف عملی لاگت میں بچت ہوگی بلکہ کاربن فٹ پرنٹ میں بھی کمی آئےگی جو کہ ملک کے ہر ایک شہری کو متاثر کرتے ہیں ۔ یہ دنیا کی انتہائی اشد ضرورتوں میں سے ایک ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 13 2020 5:09PM

انڈین ریلویز نے ریل ٹیل کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے

نئی دہلی، 13جنوری (یواین آئی) ای-آفس کے مرحلہ1 میں 58 یونٹوں میں 50 ہزار یوزرس کے کامیاب اندراج کے بعد انڈین ریلویز نے پروجیکٹ کے مرحلے 2 کے لئے وزارت کے تحت منی رتن پی ایس یو ریل ٹیل کے ساتھ ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کئے ہیں۔ پروجیکٹ کے مرحلے 2 میں ریل ٹیل، این آئی سی کے ای آفس پلیٹ فارم پر 30 جون 2030 تک 34 ریلوے ڈویزنوں میں 39 ہزار یوزرس کو رجسٹر کرے گا۔

این آئی سی کے ای آفس ایکزیکیوشن کا مرحلہ1 مارچ 2020 تک کام کو مکمل کرلینے کی ذمہ داری کے ساتھ شرو ع ہوا تھا لیکن پروجیکٹ کے نفاذ کی تیز رفتار سے ریل ٹیل نے مقررہ وقت سے قبل ہی کام کو مکمل کرلیا ہے اور کامیابی کے ساتھ انڈین ریلویز کی 58 یونٹوں میں 50 ہزار سے زائد یوزرس بنائے ہیں اور محض 6 ماہ کی مدت میں اس پلیٹ فار م پر کام کرنے کے لئے عملہ کو ٹریننگ دی ہے۔

اس سلسلہ میں ریلوے بورڈ کے ای ڈی /ٹی ڈی اومیش بلوندا اور ریل ٹیل کی جی ایم / آئی ٹی پروجیکٹ محترمہ ہرتیما جے پور یار نے مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس موقع پر ریلوے بورڈ کی چیئر مین ونود کمار پانڈے ، ریلوےبورڈ کے رکن ایس اینڈ ٹی پردیپ کمار اور ریل ٹیل کے سی ایم ڈی پنت چاولہ اور ریلویز نیز ریل ٹیل کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔

این آئی سی کا ای آفس ، نیشنل افارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) کے ذریعہ تیار کردہ سافٹ ویئر پر مبنی کلاؤڈ ہے جس سکندر آباد اور گڑ گاؤں میں ریل ٹیل ٹیئر -3 کے تصدیق شدہ ڈاٹا سینٹر میں نصب کیا گیا ہے ۔ یہ سینٹر سکریٹریٹ مینوئل آف ای آفس پروسیجیو (سی ایس ایم یو پی) مبنی ہے۔ فی الحال چار موڈیول فائل منجمنٹ سسٹم(ای فائل)، نالج منجمنٹ سسٹم (کے ایم سی) کولابریشن اینڈ منجمنٹ سروسیز (سی اے ایم ایس) اور پرنسل انفارمیشن منجمنٹ سسٹم (پی آئی ایم ایس) ای آفس سسٹم کے حصہ ہیں جن پر عمل درآمد ہورہا ہے۔

ای آفس پیپر لیس کلچر کو فروغ دیتا ہے۔ اس سےنہ صرف عملی لاگت میں بچت ہوگی بلکہ کاربن فٹ پرنٹ میں بھی کمی آئےگی جو کہ ملک کے ہر ایک شہری کو متاثر کرتے ہیں ۔ یہ دنیا کی انتہائی اشد ضرورتوں میں سے ایک ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.