ETV Bharat / business

روپے ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسہ مستحکم - us doller

شیئر بازار میں تیزی اورعالمی سطح پر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالرکے نرم پڑنے سے جمعہ کو انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپے 48 پیسہ مستحکم ہو کر 76.39 روپے فی ڈالر رہا۔

روپے ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسہ مستحکم
روپے ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسہ مستحکم
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 12:16 AM IST

گزشتہ روز اب تک کے ریکارڈ نچلی سطح 76.87 روپے فی ڈالر پر لڑھک گیا تھا۔ روپے آج 28 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 76.59 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ ابتدائی کاروبار میں ہی 76.62 روپے فی ڈالر کے نچلی سطح تک لڑھکا اور اس کے بعد شیئر بازار کی تیزی اور ریزرو بینک کے ذریعہ معیشت کو رفتار دینے کے لئے بینکوں میں لیکوڈیٹی بڑھانے کے مقصد سے ریورس ریپو شرح میں ایک چوتھائی فیصد کی کمی کئے جان کے اعلان کے ساتھ ہی عالمی سطح پر ڈالر میں آئی نرمی کی وجہ سے روپے 76.35 روپے فی ڈالر کے سب سے اعلی ترین سطح تک بڑھ گیا۔ سیشن کے دوران یہ 48 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 79.39 روپے فی ڈالر پر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.