ETV Bharat / business

آٹو موبائل صنعت بحران کا شکار - لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ

بھارتی آٹو موبائل صنعت بحران کا شکار ہے جس کے سبب اس صنعت سے وابستہ لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔

آٹو موبائل صنعت بحران کا شکار
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 3:29 PM IST

بھارتی آٹو موبائل صنعت مسلسل بحران کا شکار ہے، مسلسل دباؤ جھیل رہی آٹو موبائل کمپنیز کو جولائی 2019 میں بھی سیل ٹارگٹ کو پورا کرنے میں ناکامی ہوئی۔

دیکھیں پورا ویڈیو۔۔۔

اطلاعات کے مطابق آٹو صنعت کی کمپنیز کے منافع پر اثر پڑنے اور فروخت میں کمی رہنے کے سبب آٹو صنعت کی پیداوار کم ہونے کا اندیشہ ہے جس کی وجہ سے اس صنعت سے وابستہ افراد پر بے روزگار ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.