ETV Bharat / business

GDP Growth: ملک کی جی ڈی پی شرح نمو دہائی ہندسوں میں - جی ڈی پی کے اعداد و شمار

حکومت کے چیف اکونومیک ایڈوائزر ڈاکٹر کرشنامورتی سبرامنیم Chief Economic Adviser Dr. Krishnamurthy Subramaniam نے آج کہا کہ رواں مالی سال ستمبر میں ختم دوسری سہ ماہی میں مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے 8.4 فیصد کی شرح سے بڑھگنے کی بنیاد پر آج کہا کہ رواں مالی سال میں معاشی شرح نمو دہائی ہندسوں میں ہوگی لیکن آئندہ مالی سال میں یہ 6.5 فیصد سے سات فیصد کے درمیان رہ سکتی ہے۔

ملک کی جی ڈی پی شرح نمو دہائی ہندسوں میں

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 3:00 PM IST

Updated : Dec 1, 2021, 3:46 PM IST

ڈاکٹر سبرامنیم Chief Economic Adviser Dr. Krishnamurthy Subramaniam نے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کے بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ سال 2023-24 سے معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری نسل کی اصلاحات کے نتائج سے اس میں نمایاں اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

GDP Growth: دوسری سہ ماہ میں جی ڈی پی کی شرح نمو امید سے بہتر

انہوں نے کہا کہ کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کی آمد کے پیش نظر کورونا کے لیے مقرر کردہ اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے۔ اقتصادی ترقی کے اعداد و شمار پر اپنی پیشکش میں، انہوں نے کہا کہ کووڈ کی ویکسینیشن میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے سپلائی میں بہتری آئی ہے۔ اس سے سروس سیکٹر میں تیزی سے بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Dec 1, 2021, 3:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.