ETV Bharat / business

ویتنام، قزاقستان اور آذربائیجان سے کیوں نیچے بھارت؟

author img

By

Published : Oct 10, 2019, 11:14 PM IST

ورلڈ اکنامک فورم نے عالمی مسابقتی رپورٹ 2019 جاری کی ہے جس میں بھارت کی درجہ بندی میں 10 مقام گراوٹ درج کیا گیا ہے۔

فائل فوٹو

عالمی مسابقتی رپورٹ میں بھارت گذشتہ برس 58 ویں نمبر پر تھا لیکن اب وہ 68 نمبر پرپہنچ گیا ہے۔

اس انڈیکس میں سب سے اوپر سنگاپور ہے، اس کے بعد امریکہ اور جاپان ہے، زیادہ تر افریقی ممالک اس انڈیکس میں سب سے نچلی سطح پر ہیں۔

عالمی مسابقی رپورٹ
عالمی مسابقی رپورٹ

بھارت کی رینکنگ کرنے کی وجہ دوسرے ممالک کی بہتریں کارکردگی بتایا جارہا ہے، اس انڈیکس میں چین بھارت سے 40 درجہ اوپر ہے، اس کی ریکنگ میں کوئی بدلاؤ نہیں آیا ہے۔

ویتنام، قزاقستان اور آذربائیجان جیسے ملک بھی اس فہرست میں بھارت سے اوپر ہے، برکس ممالک میں چین سب سے اوپر ہے جبکہ برازیل بھارت سے نچلی سطح پر ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی معیشت بہت بڑی اور مستحکم ہے لیکن معیشت میں اصلاحات کی رفتار کافی سست ہے۔

بہتر معاشی ماحول کے معاملے میں کولمبیا، جنوبی افریقہ اور ترکی نے گذشتہ برس بھارت سے بہتر کارکردگی کیا اور وہ بھارت سے آگے نکل گئے ہیں۔

اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ دنیا بھر میں مندی کی علامات دکھائی دے رہی ہے، جن سے نمٹنا ایک بڑا چیلج ہو گا۔

اسی رپورٹ میں یہ بھی بنگلہ دیش 105 اور نیپال 108 ویں مقام کے ساتھ پاکستان سے اوپر ہے، جبکہ پاکستان کا مقام 110 ہے۔

اس رپورٹ میں بھارت کی معیشت، مزدوری کی حالت اور بینکنگ خدمات کی بری کارکردگی کو اس رپورٹ میں گراوٹ کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.