ETV Bharat / business

آم سے بھرا سمندری جہاز اٹلی کے لیے روانہ

author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:02 PM IST

شمالی بھارت سے برآمدات کو فروغ دینے کی غرض سے شمالی بھارت کے مشہور 'چوسا آم' کو پہلی مرتبہ ملیح آباد پریشد پیک ہاؤز سے اٹلی کے لیے روانہ کیا گیا۔

فائل فوٹو

کامرس اور صنعت کی وزارت کے مطابق ' اٹلی بھیجے جانے والے آموں کے جہاز کو ایگری کلچرل اور پروسیس فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی(اے پی ای ڈی اے) کی جانب مالی تعاون فراہم کیا گیا۔

واضح رہے کہ عام طور پر اترپردیش سے آم ہوائی جہاز سے برآمد کیے جاتے ہیں مگر لکھنؤ سے یوروپ کے لیے بھیجی جانے والی اشیا پر زیادہ لاگت آتی ہے۔اور لکھنؤ سے پروازیں بھی محدود ہیں اور ہوائی کرائے زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی ہوائی جہاز کے ذریعہ آم برآمد کرنا مناسب نہیں ہے۔ سمندر کے ذریعہ یوروپ کو آم برآمد کرنا زیادہ سستا پڑتا ہے اور اس پر 28 روپے فی کلو گرام کی لاگت آتی ہے، جبکہ ہوائی جہاز سے 120 کلو لاگت آتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.